منظور پشتین کو بلوچستان سے  گرفتار کرلیا گیا

پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کو بلوچستان کے سرحدی علاقے چمن سے گرفتار کرلیا گیاہے۔ ا س سلسلے میں پشتون تحفظ موومنٹ کی سینٹرل کمیٹی کے ممبر زبیر آغا شاہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک پوسٹ میں منظور پشتین کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی ایم … Continue reading منظور پشتین کو بلوچستان سے  گرفتار کرلیا گیا