لاپتا بلوچ طلبا کی عدم بازیابی پر وزیر اعظم و وزیر داخلہ کیخلاف مقدمہ درج کرانیکا حکم

پاکستان کے اسلام آباد ہائی کورٹ میں بلوچ طلبہ کی بازیابی کے لیے قائم کمیشن کی سفارشات پر عمل درآمد کیس کی سماعت کے دوران لاپتا بلوچ طلبا کی عدم بازیابی پر وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کیخلاف مقدمہ درج کرانیکا حکم دے دیا ہے۔ عدالتی طلبی پر نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی عدالت میں … لاپتا بلوچ طلبا کی عدم بازیابی پر وزیر اعظم و وزیر داخلہ کیخلاف مقدمہ درج کرانیکا حکم پڑھنا جاری رکھیں