کوہلو میں پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ

بلوچستان کے ضلع کوہلو میں پاکستانی فورسز ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملے کی اطلاعات ہیںجس میں متعدد اہلکاروں کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے ۔ علاقائی ذرائع کے آج بروز ہفتہ کو ضلع کوہلو میں باریلی کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا … کوہلو میں پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ پڑھنا جاری رکھیں