تربت : جعلی مقابلوں میں لاپتہ افراد کے قتل کیخلاف سینکڑوں افراد کا احتجاجی ریلی

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جعلی مقابلوں میں لاپتہ افراد کے قتل کیخلاف سینکڑوں افرادکااحتجاجی ریلی شہر میں جاری ہے۔ ریلی کی قیادت وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ کر رہے ہیں۔جبکہ ریلی میں سیاسی و سماجی تنظیموں اور کارکناں کی کثیر … تربت : جعلی مقابلوں میں لاپتہ افراد کے قتل کیخلاف سینکڑوں افراد کا احتجاجی ریلی پڑھنا جاری رکھیں