بالگترمیں لاپتہ نوجوانوں کے قتل میں ریاستی آلہ کار خالد یعقوب کے ملوث ہونیکا انکشاف

بلوچستان کے ضلع کیچ کے ہوشاپ کے علاقے بالگترمیں 3 لاپتہ نوجوانوں کے قتل میں پاکستانی فوج کے آلہ کار خالد یعقوب کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایک ہی خاندان کے تین جبری لاپتہ نوجوانوں کو پاکستانی فوج نے ھوشاپ میں گاڑی میں بٹھا کر بارودی دھماکے کے ذریعے قتل کردیا۔اس قتل کے … بالگترمیں لاپتہ نوجوانوں کے قتل میں ریاستی آلہ کار خالد یعقوب کے ملوث ہونیکا انکشاف پڑھنا جاری رکھیں