پروفیسر منظور بلوچ کو تربت یونیورسٹی میں داخل ہونے سے روک دیا گیا

بلوچستان یونیورسٹی میں شعبہ براہوئی کے پروفیسر ڈاکٹر منظور بلوچ کو تربت یونیورسٹی میں داخل ہونے سے روک دیا گیاہے۔ علاقائی ذرائع کے مطابق وہ اپنے دورہ مکران کے موقع پر تربت یونیورسٹی کے وزٹ پر پہنچے تو انہیں جامعہ تربت کے گیٹ پر روک لیا گیا اور اندر جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔ … پروفیسر منظور بلوچ کو تربت یونیورسٹی میں داخل ہونے سے روک دیا گیا پڑھنا جاری رکھیں