ذاکر مجید کی گمشدگی کو 14 سال مکمل ،ریاست میرے دل سے بیٹے کی محبت ختم نہیں کرسکتی ، والدہ

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے سابقہ وائس چیئر مین ذاکرمجید بلوچ کی پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کو 14 سال کا طویل عرصہ مکمل ہونے پر ان کی والدہ نے کوئٹہ میں ایک پریس کانفرنس کی ۔ پریس کانفرنس میں وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے رہنما ماما قدیر بلوچ ، نصر اللہ بلوچ … ذاکر مجید کی گمشدگی کو 14 سال مکمل ،ریاست میرے دل سے بیٹے کی محبت ختم نہیں کرسکتی ، والدہ پڑھنا جاری رکھیں