سہیل و فصیح بلوچ کی بازیابی کیلئے تربت میں ریلی و احتجاجی مظاہرہ

بلوچ لاپتہ طالب علم سہیل بلوچ اور فصیح بلوچ سمیت دیگر نوجوانوں کی جبری گمشدگیوں اور عدم بازیابی کے خلاف بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی تربت زون کی جانب سے عطاءشاد ڈگری کالج سے احتجاجی ریلی نکالی گئی جوکہ شہر سے ہوتے ہوئے شہید فدا احمد چوک تک پہنچی جہاں مظاہرہ کیا گیا۔ ریلی کے شرکاء … سہیل و فصیح بلوچ کی بازیابی کیلئے تربت میں ریلی و احتجاجی مظاہرہ پڑھنا جاری رکھیں