زمیندار ایکشن کمیٹی کا بلوچستان بھر میں پہیہ جام ہڑتال کااعلان

بلوچستان کے زمیندار ایکشن کمیٹی نے 2 نومبر کو بلوچستان بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بجلی بحال نہیں ہوتی تو 3 نومبر کو زمیندار ایکشن کمیٹی کے ایگزیکٹوز کا اجلاس ہوگا جس میں اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ اور ڈی چوک پر دھرنا سے متعلق لائحہ … زمیندار ایکشن کمیٹی کا بلوچستان بھر میں پہیہ جام ہڑتال کااعلان پڑھنا جاری رکھیں