پاکستانی فوج کے میجر سمیت چھ اہلکاروں کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا میں جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تگران میں کلگ کے مقام پر پاکستانی فوج کے گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر مشتمل ایک قافلے کو بم حملے میں نشانہ بنایا۔ … پاکستانی فوج کے میجر سمیت چھ اہلکاروں کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے پڑھنا جاری رکھیں