ماڑی جلبانی واقعہ کی عدالتی تحقیقات: سندھ ہائیکورٹ نے فریقین کونوٹس جاری کردیے

پاکستان کے سندھ ہائیکورٹ نے سکرنڈ کے گائوں ماڑی جلبانی میں پیش آنے والے واقعے کی جوڈیشل انکوائری کیلئے دائر درخواستوں پر حکومت سندھ، وزیر داخلہ سندھ، آئی جی سندھ و دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو سکرنڈ کے گائوں ماڑی جلبانی واقعہ … ماڑی جلبانی واقعہ کی عدالتی تحقیقات: سندھ ہائیکورٹ نے فریقین کونوٹس جاری کردیے پڑھنا جاری رکھیں