ترکی میں خودکش دھماکا،کردعسکریت پسندوں نے ذمہ داری قبول کرلی

ترکیہ کی پارلیمنٹ پر گذشتہ روزعلی الصبح ہونے والے خود کش حملے کی ذمہ داری کرد آزادی پسند تنظیم پی کے کے نے قبول کرلی ہے ۔ بیان میں کہا گیا کہ آج پی کے کے فدائین گروپ کے دو خواتین ممبرز کامریڈ زوجت زلان اور اردال وھیان نے ترکی کے وزارت خارجہ کے خلاف … ترکی میں خودکش دھماکا،کردعسکریت پسندوں نے ذمہ داری قبول کرلی پڑھنا جاری رکھیں