مستونگ میں  دھماکہ، 15 افرادہلاک ، درجنوں زخمی

بلوچستان کے علاقے مستونگ میں عید میلاد النبی جلوس کے سیکورٹی کیلئے تعینات فورسزقریب دھماکے سے 15 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے بعد پولیس اور سکیورٹی فورسز جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور ناکہ بندی کر کے امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ … مستونگ میں  دھماکہ، 15 افرادہلاک ، درجنوں زخمی پڑھنا جاری رکھیں