ابھرتی معیشتوں کے بلاک "برکس” کانفرنس شروع، چین کی اثررسوخ سے انڈیا کوتحفظات

ابھرتی ہوئی معیشتوں کےبلاک برکس کانفرنس جوہانسبرگ میں جاری ہے۔ برکس کے افتتاحی اجلاس میں چین کے وزیر تجارت وانگ وینتاو کے ذریعہ پڑھی گئی چینی صدر کی تقریر میں شی جن پنگ کا کہنا تھا، "خواہ جو بھی مزاحمت ہو لیکن برکس، خیر سگالی کے لیے ایک مثبت اور مستحکم قوت کے طورپر بڑھتا … ابھرتی معیشتوں کے بلاک "برکس” کانفرنس شروع، چین کی اثررسوخ سے انڈیا کوتحفظات پڑھنا جاری رکھیں