ڈیرہ غازیخان میں رکن "بلوچ راج "فورسز ہاتھوں جبراً لاپتہ

بلوچ راج نے ڈیرہ غازیخان میں بلوچ راج اور دیگر ترقی پسند سیاسی تنظیموں کے ذمہ داران اور ممبروں کی جبری گمشدگی اور انہیں ہراساں کرنے کے عمل کو باعث تشویش قراردیاہے ۔ بلوچ راج ڈیرہ غازی خان بلوچ راج کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ آج دوپہر کو … ڈیرہ غازیخان میں رکن "بلوچ راج "فورسز ہاتھوں جبراً لاپتہ پڑھنا جاری رکھیں