کوہلو اور آواران میں 2 خواتین کی خودکشی

بلوچستان کے علاقے کوہلو اور آواران میں 2 خواتین نے خودکشی کرلی ہے ۔ خودکشی کرنے والوں کی شناخت خانزادی زوجہ عبدالولی شاہجی خراسانی اور ندا کے ناموں سے ہوئی ہیں۔ کوہلو میں خودکشی کا واقعہ سات جولائی کو پیش آیا۔ علاقائی ذرائع نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کوہلو کی سب تحصیل … کوہلو اور آواران میں 2 خواتین کی خودکشی پڑھنا جاری رکھیں