کوئٹہ : عید کے روز لاپتہ افراد لواحقین کا جبری گمشدگیوں کیخلاف احتجاجی ریلی و مظاہرہ

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں عید کے روز وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے زیرے اہتمام لاپتہ افراد کی بازیابی، جبری گمشدگیوں کے خلاف ماما قدیر اور حوران بلوچ کی قیادت میں احتجاجی ریلی نکالی گئی اور کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا گیا ۔ احتجاج میں لاپتہ افراد کے اہلخانہ سمیت سیاسی پارٹیوں، … کوئٹہ : عید کے روز لاپتہ افراد لواحقین کا جبری گمشدگیوں کیخلاف احتجاجی ریلی و مظاہرہ پڑھنا جاری رکھیں