سمندر طوفان 15 جون کو بلوچستان کے ساحل سے ٹکرا سکتا ہے،الرٹ جاری

بحیرہ عرب میں موجود طوفان بائپر جوائے بلوچستان اورکراچی کے ساحلوں سے 700کلومیٹر دور ہے جس کے پیشِ نظر کراچی پورٹ پر الرٹ جاری کردیا گیا ۔ طوفان پندرہ جون کی شام بلوچستان وپاکستان کے ساحل تک پہنچ سکتا ہے۔ کراچی کے ساحل پر دفعہ 144نافذ کردی گئی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان … سمندر طوفان 15 جون کو بلوچستان کے ساحل سے ٹکرا سکتا ہے،الرٹ جاری پڑھنا جاری رکھیں