بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کا مرکزی کونسل سیشن کے انعقاد کا اعلان

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے رہنما ئوں نے بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں ایک پریس کانفرنس میں بی ایس اے سی کے تیسرے مرکزی کونسل سیشن کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی گزشتہ کئی سالوں سے بلوچستان کے طلباء کے لیے ایک سیاسی جنگ لڑ رہی ہے۔ یہ سیاسی علم و … بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کا مرکزی کونسل سیشن کے انعقاد کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں