بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ کی درسی کتب کی ترسیل و اشاعت میں گھپلوں کا انکشاف

بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے درسی کتب کی ترسیل وا شاعت میں ایک اور گھپلے کا انکشاف ہوا۔جس میں سابقہ برسوں کی شائع شدہ کتابیں تقسیم کرکے کھاتہ پورا کیا جانے لگاہے ۔ سوشل میڈیا پر معاملہ رپورٹ ہونے کے بعد عوامی حلقوں نے شدید رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سکول … بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ کی درسی کتب کی ترسیل و اشاعت میں گھپلوں کا انکشاف پڑھنا جاری رکھیں