بی ایل اے نے کراچی میں ایک مخبر کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک پریس ریلیز میں کراچی میں پاکستانی فوج کی ایک ایجنٹ کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ بلوچ لبریشن آرمی کی انٹیلی جنس ونگ کی معلومات پر سرمچاروں نے 25 مارچ 2023 کو کراچی کے … بی ایل اے نے کراچی میں ایک مخبر کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی پڑھنا جاری رکھیں