کوہلو : بلدیاتی الیکشن قافلے پر بم حملہ،2اہلکار ہلاک

بلوچستان کے علاقے کوہلو میں بلدیاتی انتخابات کے قافلے پر جنتلی کے مقام پر بم حملے میں لیویز رسالدار سمیت 2 ہلاک ، جبکہ چار اہلکار زخمی ہوگئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق حملہ کوہلو کے علاقے جنتلی میں ہواجہاں مسلح افراد نے بلدیاتی الیکشن کی مناسبت سے جانے والے ایک قافلے کو بم حملے میں … کوہلو : بلدیاتی الیکشن قافلے پر بم حملہ،2اہلکار ہلاک پڑھنا جاری رکھیں