رشیدہ زہری و رحیم زہری کی جبری گمشدگی کیخلاف حب میں احتجاجی ریلی

لاپتہ رشیدہ زہری اور رحیم زہری کے لواحقین کی جانب سے لسبیلہ پریس کلب حب کے سامنے ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ پرامن احتجاج لسبیلہ پریس کلب کے سامنے شروع ہو کر مین بازار حب سے ہوتے ہوئے واپس لسبیلہ پریس کلب حب کے سامنے دھرنا دیا گیا، جن میں کثیر تعداد میں بلوچ خواتین … رشیدہ زہری و رحیم زہری کی جبری گمشدگی کیخلاف حب میں احتجاجی ریلی پڑھنا جاری رکھیں