مواچھ گوٹھ میں زہریلی گیس سے 19بلوچ بچوں کی اموات

پاکستان کے صوبہ سندھ کے مرکزی شہر کراچی کے ضلع کیماڑی کے علاقے مواچھ گوٹھ میں زہریلی گیس سے 19بلوچ بچوں کی اموات ہوگئی ہے۔ سینئر بلوچ صحافی عزیز سنگھور نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ”ٹوئٹر“ پر متاثر خاندان کا ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ میں زہریلی گیس سے 19 … مواچھ گوٹھ میں زہریلی گیس سے 19بلوچ بچوں کی اموات پڑھنا جاری رکھیں