خاران : ڈیتھ اسکواڈ سے منسک 17 افراد گرفتار،ریاستی اداروں کی دوڑیں لگ گئیں

بلوچستان کے علاقے خاران میں بھٹ لیویز چیک پوسٹ پر حملے اور محمد آسامزارزئی کے قتل میں ملوث 17 جرائم پیشہ اور ریاستی سہولت کارگرفتار کرلئے گئے۔ اطلاعات کے مطابق خاران لیویز فورس کی جانب سے گزشتہ روز سے گواش اور منسلک علاقوں میں سرچ آپریشن اور چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے، چند مقامات پر … خاران : ڈیتھ اسکواڈ سے منسک 17 افراد گرفتار،ریاستی اداروں کی دوڑیں لگ گئیں پڑھنا جاری رکھیں