بنوں : سی ٹی ڈی تھانے پر حملہ وقبضہ،4 اہلکارہلاک ، دیگر یرغمال

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے بنوں میں مسلح افراد نے سی ٹی ڈی کے تھانے پر حملہ کردیا۔ حملے میں شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد مسلح افراد سی ٹی ڈی تھانے کے اندر داخل ہوگئے۔ حملے میں 4 اہلکارہلاک ہوئے اور متعدد اہلکاروں کو یرغمال بنا دیاگیا۔ ذرائع کے مطابق سی ٹی … بنوں : سی ٹی ڈی تھانے پر حملہ وقبضہ،4 اہلکارہلاک ، دیگر یرغمال پڑھنا جاری رکھیں