پاکستانی فورسز کے ہاتھوں گردوں کا مریض کراچی سے جبراً لاپتہ

بلوچستان کے آواران کے رہائشی چودہ سالہ عابد ولد خالد کو کل رات ڈیڈھ بجے کراچی سے پاکستانی فورسز نے گرفتار کرکے جبری طورپر لاپتہ کر دیاہے۔ فیملی ذرائع کے مطابق عابد گردے کا مریض ہے جس کا ایک گردہ مکمل ناکارہ تھا اور دوسرے گردے کا ایک آپریشن گزشتہ ماہ ہوا تھا جس کے … پاکستانی فورسز کے ہاتھوں گردوں کا مریض کراچی سے جبراً لاپتہ پڑھنا جاری رکھیں