خاران سے فورسز ہاتھوں ایک اورنوجوان جبری طور پر لاپتہ

خاران میں پاکستانی فورسز، خفیہ اداروں اور سی ٹی ڈی کی جانب سے جبری گمشدگیوں اور فوجی جارحیت کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ فورسز و خفیہ اداروں نے خاران سے ایک اور نوجوان کو حراست میں لے کر جبراً لاپتہ کردیاہے۔ لاپتہ کئے گئے نوجوان کی شناخت اللہ نور ولد حسن نور کے نام سے … Continue reading خاران سے فورسز ہاتھوں ایک اورنوجوان جبری طور پر لاپتہ