خاران سے دو بھائی فورسز کے ہاتھوں جبراً لاپتہ

بلوچستان کے علاقے خاران سے مزید دو افراد جبری طور پر لاپتہ ہوگئے، دونوں بھائیوں کو پاکستانی فورسزایف سی نے اغواء کرکے لاپتہ جبری طور پرلاپتہ کردیا۔ لاپتہ ہونے والے افراد کی شناخت یوسف بادینی اور پرویز بادینی ولد فیض محمد بادینی کے ناموں سے ہوئی ہے۔ مقامی ذرائع سے سنگر ڈیسک کو ملنے والی … Continue reading خاران سے دو بھائی فورسز کے ہاتھوں جبراً لاپتہ