خاران میں فورسز ہاتھوں 3 افراد جبری طور پر لاپتہ

بلوچستان کے علاقے خاران شہر سے پاکستانی فورسز نے 3 افرادکو حراست میں لیکر جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے۔ لاپتہ کئے گئے نوجوانوں کی شناخت جابر یلانزئی ولد پذیر احمد، نجیب اللہ یلانزئی ولد محمد حسین اور شفقت یلانزئی ولد عبدالرحیم کے ناموں سے ہوئی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق ان تینوں نوجوانوں کو … خاران میں فورسز ہاتھوں 3 افراد جبری طور پر لاپتہ پڑھنا جاری رکھیں