بلوچ لاپتہ افراد لواحقین کی سندھ اسمبلی سامنے دھرناواحتجاجی مظاہرہ

کراچی یونیورسٹی کے دو بلوچ طلبا کی جبری گمشدگی کے خلاف احتجاجی دھرنا کراچی پریس کلب کے باہر تیسرے روز احتجاجی مظاہرے میں تبدیل ہوگیا۔ سینکڑوں کی تعداد میں خواتین اور بچوں نے بھی شرکت کی۔ مظاہرین نے کراچی ہریس کلب سے سندھ اسمبلی تک مارچ کرنے کی کوشیش کی تاہم سندھ پولیس نے مظاہرین … بلوچ لاپتہ افراد لواحقین کی سندھ اسمبلی سامنے دھرناواحتجاجی مظاہرہ پڑھنا جاری رکھیں