شاعرہ حبیبہ پیرجان، فٹبالر عبدالرشید، گلوکار اشرف رضا، سعید محمد مری و فیاض سرپرہ بازیاب

پاکستانی سیکورٹی اداروں کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار بلوچ شاعرہ و آرٹسٹ حبیبہ پیرجان، فٹبالر عبدالرشید، گلوکار اشرف رضا، سعید محمد مری اور فیاض احمد سرپرہ بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے ہیں۔ اس با ت کی تصدیق لاپتہ افراد کی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی جانب سے کی گئی ہے۔ وائس فار … شاعرہ حبیبہ پیرجان، فٹبالر عبدالرشید، گلوکار اشرف رضا، سعید محمد مری و فیاض سرپرہ بازیاب پڑھنا جاری رکھیں