تربت: حبیبہ بلوچ کی گرفتاری کیخلاف احتجاج،کوئٹہ ٹو تربت روڈ بلاک

حبیبہ پیرمحمد کی گرفتاری کیخلاف انکی خاندان،بلوچ حق دو تحریک اور تربت سول سوسائٹی کی جانب سے ڈی بلوچ روڈ بلاک کیاگیا۔ روڈ بلاک سے گوادر اور کراچی جانے والی مسافر اور مال بردار گاڑیاں پھنس گئیں۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ شاعرہ و آرٹسٹ حبیبہ پیرمحمد کی عدم بازیابی و رہائی تک روڈ بلاک … تربت: حبیبہ بلوچ کی گرفتاری کیخلاف احتجاج،کوئٹہ ٹو تربت روڈ بلاک پڑھنا جاری رکھیں