ایک اور بلوچ خاتون پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ

ایک اور بلوچ خاتون کوپاکستان کی سیکورٹی فورسزنے کراچیسے لاپتہ کردیا ہے۔ لاپتہ کئے گئے خاتون کی شناخت حبیبہ پیر محمد کے نام سے ہوگئی ہے جوبلوچی زبان کے ایک شاعر اورآرٹسٹ ہیں۔اوراس کاتعلق ضلع کیچ کی تحصیل تمپ کے گاؤں نذر آباد سے ہے۔ حبیبہ پیر محمد کو جمعرات کی صبح کراچی سے پاکستانی … ایک اور بلوچ خاتون پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ پڑھنا جاری رکھیں