سبی میں فورسز کی ایک گھر پر حملہ و جھڑپ،ماں بیٹا سمیت جانبحق
بلوچستان کے ضلع سبی میں پاکستانی فورسز کی ایک گھر پر حملے کے دوران جھڑپ میں ایک فورسز اہلکار ہلاک اوردو زخمی ہوئے جبکہ ایک نوجوان اپنی والدہ سمیت مارا گیا ہے۔ حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ سبی کے علاقے لونی میں مسلح افراد کی خفیہ اطلاع پر فورسز کی جانب سے آپریشن کیا … سبی میں فورسز کی ایک گھر پر حملہ و جھڑپ،ماں بیٹا سمیت جانبحق پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں