ایف سی تربت میں بند سڑکیں کھولیں،ورنہ ہڑتال کا راستہ اپنائینگے، آل پارٹیز کیچ

آل پارٹیز کیچ کا اجلاس زیر صدارت کنوینر خان محمد جان پی این پی عوامی کے ضلعی آفس میں منعقد ہوا جس میں نیشنل پارٹی، بی این پی، بی این پی عوامی، پی این پی عوامی، پیپلز پارٹی، جے یو آئی، انجمن تاجران، پریس کلب سمیت الائنس میں شامل جماعتوں اور تنظیموں کے نمائندوں نے … ایف سی تربت میں بند سڑکیں کھولیں،ورنہ ہڑتال کا راستہ اپنائینگے، آل پارٹیز کیچ پڑھنا جاری رکھیں