قومی جدوجہد میں سرگرم بلوچ خواتین کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ بی ایس او

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں عالمی یوم خواتین پر ان تمام بلوچ ماں بہنوں کو خراج تحسین پیش کی جن کے فرزند اور بھائی بلوچ قومی جدوجہد میں شہید ہوئیں اور زندان میں مظالم برداشت کررہے ہے۔ ترجمان نے کہا دنیا بھر میں خواتین روزگار میں شراکت داری … قومی جدوجہد میں سرگرم بلوچ خواتین کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ بی ایس او پڑھنا جاری رکھیں