جلیلہ حیدر کو ‘غیرمعمولی خواتین’کا امریکی ایوارڈ دینے کا اعلان

امریکا کے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے اعلان کیا ہے کہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والی سماجی کارکن جلیلہ حیدر سمیت دنیا بھر سے 12 خواتین کو سالانہ انٹرنیشنل ویمن کوریج (آئی ڈبلیو او سی) ایوارڈ سے نواز دیا جائے گا۔ اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کے علاوہ افغانستان، ارمینیا، آذربائیجان، بولیویا، برکینا فاسو، … جلیلہ حیدر کو ‘غیرمعمولی خواتین’کا امریکی ایوارڈ دینے کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں