عوامی ورزکرپارٹی کے رہنما سینگار نوناری جبری طور پر لاپتہ

نامور سیاسی وسماجی اور عوامی ورکرز پارٹی کے رہنما سینگار نوناری کو رینجرز اور سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے گذشتہ روز سندھ کے ضلع قمبرشہداد کوٹ کے علاقے نصیرآباد سے گرفتاری کے بعد جبری طورپرلاپتا کیا ہے۔ لواحقین کے مطابق گذشتہ شب دیر سے 5 سے زائد رینجرز، پولیس اور سادہ کپڑوں میں ملبوس … عوامی ورزکرپارٹی کے رہنما سینگار نوناری جبری طور پر لاپتہ پڑھنا جاری رکھیں