کیچ میں فورسز کے ہاتھوں 2 خواتین جبری طور پر لاپتہ

بلوچستان کے ضلع کیچ سے پاکستانی فورسز نے دو خواتین کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا جس کے بعد ان کے حوالے سے کسی قسم کی معلومات نہیں مل سکی ہے۔ ذرائع کے مطابق فورسز نے دو سگی بہنوں ثمینہ بلوچ اور زبیدہ بلوچ بنت مراد سکنہ تجابان کیچ کو … کیچ میں فورسز کے ہاتھوں 2 خواتین جبری طور پر لاپتہ پڑھنا جاری رکھیں