انٹرنیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن نے پاکستان کی رکنیت معطل کردی
انٹرنیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن (آئیبا) نے پاکستان باکسنگ فیڈریشن (پی بی ایف) کے دو دھڑوں کے انتخابات تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے رکنیت معطل کردی۔
آئیبا نے پی بی ایف کو...
عظیم فٹبالرمیراڈونا وفات پا گئے
فٹبال کے مشہور کھلاڑی ڈی ایگو میراڈونا آج وفات پا گئے ہیں۔ ان کی عمر 60 سال تھی۔
ارجنٹائن کے سابق اٹیکنگ مڈفیلڈر اور مینیجر کو ان کے گھر پر دل کا...
لیونل میسی نے اپنے فٹبال کلب بارسلونا چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا
ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے دنیا کے عظیم ترین فٹبالرز کی فہرست میں شامل کھلاڑی لیونل میسی نے اپنے فٹبال کلب بارسلونا چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
منگل کو 33 سالہ میسی...
دھونی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
بھارت کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔
مہندرا سنگھ دھونی کو بھارت کے کامیاب ترین کپتانوں میں شمار کیا...
پاکستان میں پب جی گیم پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے آن لائن گیم پلیئرز ان نان بیٹل گراو¿نڈ (پب جی) پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر...
سائوتھ ایشین فٹ بال چمپیئن شپ 2020 موخر کردیا گیا
سائوتھ ایشین فٹ بال فیڈریشن (ساف) نے رواں برس ستمبر میں بنگلہ دیش میں شیڈول چمپیئن شپ کو کورونا وائرس کے باعث ایک سال کے لیے مو¿خر کرنے کا اعلان کردیا۔
ڈھاکا...
میسی اور رونالڈو کا کورونا متاثرین کیلئے 10، 10 لاکھ یوروز عطیات کا اعلان
کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں دنیا بھر کے فٹبالرز بھی میدان میں آ گئے ہیں اور عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور میسی نے لاکھوں ڈالرز کے عطیات کا اعلان کیا ہے۔
کورونا وائرس: کینیڈا کا اولمپکس گیمز 2020 میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
کینیڈا کے انکار کے بعد جاپان میں ہونے والے 2020 اولمپکس اور پیرا اولمپکس گیمز کے انعقاد سے متعلق شکوک و شبہات بڑھ گئے ہیں۔
کینیڈا کے اعلان...
بالا دیوی: انڈیا کی خاتون فٹبالر جو نئی تاریخ رقم کر رہی ہیں
دہلی(سنگر نیوز)نناگوم بالا دیوی سکاٹ لینڈ کے مقبول فٹبال کلب ’رینجرز ایف سی‘ کے ساتھ باقاعدہ 18 ماہ کا معاہدہ کرنے والی انڈیا کی پہلی خاتون پروفیشنل فٹبالر ہیں۔
بی بی سی میراٹھی...
تازہ ترین خبریں
کوئٹہ میں بلوچ لاپتہ افراد کا احتجاجی کیمپ جاری
Sangar Desk - 0
بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں بلوچ جبری لاپتہ افراد اور شہداءکے لواحقین کااحتجاجی کیمپ 4988 دنوں سے جاری ہے ۔