Home جنوبی ایشیاء

جنوبی ایشیاء

والدین کو قتل کرنے پرافغان لڑکی نے 2 طالبانوں کوہلاک کردیا

ایک افغان لڑکی نے 2 طالبان دہشتگردوں کو گولی مار کر ہلاک جبکہ متعدد کو زخمی کردیا جب انہوں نے حکومت کی حمایت کرنے پر لڑکی کے والدین کو گھر سے گھسیٹتے ہوئے لے جا کر...

ایرانی فوج کے میزائل حملے میں اپنی فوج کے 40 اہلکار ہلاک

خلیج عرب میں جاسک کے ساحل کے قریب اتوار کے روز مشقوں کے دوران ایرانی جنگی بیڑے سے غلطی سے ایک میزائل فائر کیا گیا جس کے نتیجے میں کم سے کم 40 ایرانی فوجی...

افغانستان اسلامی امارات کا پرچم اور سرکاری نشان جاری

افغان طالبان نے ملک میں ”افغانستان اسلامی امارات“ کے تحت حکومت قائم کرنے کا اعلان کردیا۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں کہا...

ایران میں کورونا وائرس کا پروپیگنڈا پھیلاکرووٹرز کی حوصلہ شکنی کی گئی، خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے غیر ملکی میڈیا پر الزام لگایا کہ وہ تہران میں کورونا وائرس کے پھیلائو کی خبر نشر کرکے عام انتخابات میں حصہ لینے والوں کی...

امریکا نے افغان خواتین،بچیوں اور انسانی حقوق کیلئے رینا امیری کوخصوصی ایلچی نامزد کردیا

امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے بدھ کے روز رینا امیری کو افغان خواتین، بچیوں اور انسانی حقوق کے لیے خصوصی ایلچی نامزد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ تعیناتی ایسے وقت...

کروناوئرس کے باعث عوام جشن نو روزتقریبات سے گریز کریں،افغان وزارت صحت

افغانستان کی وزارت صحت نے اپنے عوام کو مشورہ دیا ہے کہ وہ کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر سال نو روز کی تقریبات منعقد کرنے سے گریز کریں۔

بلوچستان افغانستان بارڈر : طالبان نے ڈیورنڈ لائن پہ خار دار تاریں اکھاڑ دیے

طالبان فورسز نے ڈیورنڈ لائن پہ لگائی گئی باڑ اکھاڑ کر خار دار اپنے ساتھ لئے گئے۔ یہ واقعہ بلوچستان کے ضلع چمن اور افغانستان کے صوبہ ننگرہار کو جدا کرنے والی...

فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس نے ایران کو بلیک لسٹ کردیا

فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے ایران کو انسداد عالمی دہشت گردی کی مالی معاونت کے طے شدہ اصولوں کی پاسداری میں 'ناکامی' پر بلیک لسٹ کردیا۔ خبررساں...

کرونا وائرس: ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کہاں ہیں؟

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای گذشتہ دو ہفتے سے عوام میں نمودار نہیں ہوئے ہیں۔اس کے پیش نظر ان کے بارے میں مختلف قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔

افغانستان: صوبہ نمروز کے دارالحکومت پر طالبان کا قبضہ، متعددبلوچ گرفتار

افغان طالبان نے افغانستان میں پہلے صوبائی دارالحکومت زرنج پر قبضہ کرلیا، یہ قبضہ طالبان کی جانب سے جمعہ کے سہ پہر کو کیا گیا۔ زرنج افغانستان کے بلوچ اکثریت صوبہ نمروز...

تازہ ترین خبریں