Site icon Daily Sangar

زامران میں بارودی سرنگ دھماکے سے اہلکار کو ہلاک کیا، یو بی اے

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے کہا کہ بروز جمعرات علی الصبح ساڑھے چھ بجے کے وقت ہمارے سرمچاروں نے زامران بوگان کے علاقہ گونجتو میں قابض فورسز کے اہلکار کو اس وقت بارودی سرنگ سے نشانہ بنایا جو اپنے چیک پوسٹ سے پیدل نکل کر پانی بھرنے کے لیے جارہا تھا ایف سی اہلکار موقع پہ ہلاک ہوا جبکہ ہلاک ہونے والے ایف سی اہلکار کا لاش چار گھنٹوں تک موقع پہ پڑا رہا قابض فورسز نے اپنے ہلاک اہلکار کے لاش کو بعد میں کسی پرائیوٹ گاڑی کے زریعے اپنے قریبی کیمپ منتقل کردیا۔

ترجمان نے کہا بلوچستان کے آزادی کی حصول تک قابض دشمن پہ ہمارے حملے جاری رئیں گے۔

Exit mobile version