Site icon Daily Sangar

ضلع کیچ: پاکستانی فوج نے دشت میں جنگالات کو آگ لگادی،کئی آبادیاں متاثر

ضلع کیچ سے آمدہ اطلاعات کے مطابق پاکستان فوج نے مقامی ریاستی حمایت یافتہ مسلح افراد کے ساتھ مل کر دشت کے جنگلات کوآگ لگا دی ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق کم سے کم 30 سے چالیس کلومیٹر آگ کی لپیٹ میں ہے.۔
دشت ندی میں گھنے جنگلات کو لگنے والے آگ نے لنگاسی، اپسی گَز، حصادی، ڈمب دَپ، بندگاہ، زریں بگ اور جاں محمد بازار تک اپنی لپیٹ میں لیا ہے.

تاہم مزید تفصیلات آنے کے بعد اس خبر کو اپ ڈیٹ کیا جائے گا

Exit mobile version