Site icon Daily Sangar

ضلع کیچ : کولواہ کے مختلف علاقوں میں آپریشن جاری

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے کولواہ میں پاکستانی فوج کی جانب سے آپریشن جارہی ہے۔ فورسز ڈنڈار، کلگ کور، ناگ، مادگ اور مچی میں آپریشن میں مصروف ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ فورسز عوام کو زدکوب کررہے ہیں، جبکہ اس دوران مختلف گھروں کی تلاشی بھی لی گئی۔

تاہم آپریشن کا سلسلہ جاری ہے،جسکی وجہ سے مزید معلوممات کا سلسلہ آنا باقی ہے

واضح رہے گذشتہ مہینے پنجگور کے علاقے گچک میں بڑے پیمانے پر آپریشن کے بعد مزنبند میں اسی نوعیت کا آپریشن بھی جاری ہے، جبکہ آج کولواہ کے گردنواح میں آپریشن کی جارہی ہے۔ گچک میں تاحال آپرےشن کی اطلاعات ہیں اور وہاں سے مکمل تفصیلات کا آنا بی باقی ہے

Exit mobile version