Site icon Daily Sangar

اپسالایونیورسٹی کا بلوچی ڈکشنری ساجد حسین کے نام

اپسالایونیورسٹی سویڈن نے بلوچی ڈکشنری ساجد حسین کے یاد گار کے طور پر انکے نام سے منسوب کیا ۔

اُپسالا یونیورسٹی سویڈن نے پہلا بلوچی سے انگلش اور انگلش سے بلوچی آن لائن ڈکشنری او ایس اور انیڈروڈ میں جاری ہے

دنیا کا پہلا آن لائن بلوچی سے انگلش اور انگلش سے بلوچی ڈکشنری پلے اسٹور اورآئی او ایس میں دستیاب ہے۔

‎اپسالا یونیورسٹی سویڈن کی جانب سے بلوچی انگلش اور انگلش بلوچی ڈکشنری اب باقاعدہ اپلوڈ کی گئی جو اینڈروڈ اور آئی او ایس صارفین کو باآسانی میسر ہے۔

‎اس آن لائن ڈکشنری پر سویڈن میں پراسرار طورپر شہید ہونے والے بلوچ صحافی اور ماہر لسانیات ساجد حسین نے بھی کام کیا ہے ۔اس لئے یہ ڈکشنری ان کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔

واضح رہے اوپسالا یونیورسٹی دنیا کا واحد یورپی یونیورسٹی کے جہاں بلوچی پڑھایا جاتا ہے

https://play.google.com/store/apps/details?id=balochidictionary.org.webonary

Exit mobile version