Site icon Daily Sangar

آواران میں فورسز چوکی پر حملہ کرکے بھاری جانی نقصان پہنچایا ،بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے پاکستانی فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قول کرلی ہے ۔

میجر گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدھ کی شام پانچ بجے ضلع آوار ان میں پیراندر زیارت ڈن کے مقام پرواقع پاکستانی فوجی چوکی کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔

انہوں نے کہا کہ اس حملے میں قابض فوج کے کئی اہلکار ہلاک و زخمی ہوگئے ۔

میجر گہرام بلوچ نے کہا کہ قانض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے ۔

Exit mobile version