Site icon Daily Sangar

گچک،دراسکی فوجی آپریشن جاری، چار خواتین تین بچے اغوا


مقبوضہ بلوچستان پاکستانی فوج کا زمینی و فضائی آپریشن جاری چار خواتین اور تین بچے فورسز ہاتھوں اغوا
ضلع آواران سے آمدہ اطلاعات کے مطابق گچک کے بیشتر علاقوں میں پاکستانی فوج کا آپریشن جاری ہے،چار خواتین تین بچے بھی فوج نے اغوا کر لیے ہیں جبکہ گچک میں درجنوں گاؤں بھی نذر آتش کیے گئے ہیں۔

دراسکی میں شے غبی زیارت کے علاقے میں ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ کی بھی اطلاعات ہیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز سے ضلع آواران،ضلع کیچ،ضلع پنجگور اور ضلع واشک کے پہاڑی علاقوں میں جو ضلع آواران سے ملتے ہیں شدید نوعیت کی آپریشن جاری ہے۔

تاہم مواصلاتی نظام میں خلل کی وجہ سے مکمل تفصیلات کا آنا باقی ہے

Exit mobile version