Site icon Daily Sangar

قلات فوج کے آپریشن میں دو ہیلی کاپٹروں کو بھاری نقصان پہنچایا, یو بی اے

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا کہ اج صبح بروز اتوار چھہ بجے قابض پاکستانی فوج کے گن شپ ہیلی کاپٹروں نے ضلع قلات اور ضلع مستونگ کے مختلف علاقوں میں جنگی ہیلی کاپٹروں کے ساتھ وسیع پیمانے پر آپریشن شروع کردیا ہے آپریشن کے دوران قابض پاکستانی فوج نے مختلف علاقوں میں عام بلوچ آبادیوں پر اندھادھند شیلنگ اور بمباری کی اسی دوران ہمارے سرمچاروں نے علاقے میں بلوچ عوام کی دفاع کرتے ہوئے ہیلی کاپٹروں پر بھاری ھتیاروں سے جوابی کارروائی کرتے ہوئے دو ہیلی کاپٹروں کو بھاری نقصان پہنچایا جو قلات کی طرف بھاگ نکلے اور دیگر ہیلی کاپٹروں کا ضلع قلات اور ضلع مستونگ کے مختلف علاقوں میں شیلنگ جاری ہے وسیع علاقہ ہونے اور ناکا بندی و معاسلات بند ہونے کی وجہ سے عام بلوچوں کے نقصانات کا اندازہ نہیں لگایا جا سکتا تفصیل آنا باقی.

Exit mobile version