Site icon Daily Sangar

کولواہ میں فورسز چیک پوسٹ پرحملہ،ہلاکتوں کی اطلاعات

کولواہ میں فورسز چیک پوسٹ پرحملہ،ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق کیچ کے علاقے کولواہ بلور میں قائم پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ پر نامعلوم امسلح افراد نے بھاری اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔

حملہ بہت شدید تھا، جس کے نتیجے میں فورسز کو جانی اومالی نقصانات اٹھانے کی بھی اطلاعات موصول ہوئی ہےں۔

علاقائی ذرائع کے مطابق حملے کے بعد فورسز کی جانب سے کئی گھنٹوں تک فائرنگ اور گولا باری کا سلسلہ بھی جاری رہا تا ہم حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

Exit mobile version